Tuesday, 7 August 2012

♥<~Youtube Secret Trick Must Try یوٹیوب میں گیم چلائیں~>♥

السلام علیکم
سب سے پہلے ویب سائٹ اوپن کریں
http://www.youtube.com

اب کوئی بھی ویڈیو اوپن کر کے اس کو روک لیں۔
اس کے بعد اپنے کی بورڈ سے بائیں جانب ایرو کا بٹن دباکر رکھیں جب تک ویڈیو کا دورانیہ 0:00 پر نا پہنچ جائے۔
بائیں جانب کا بٹن دبا کر رکھنا ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی اوپر کا بٹن دبائیں اور سانپ والی گیم کھیلیں۔
Screen Shot



میں ان بٹن کی بات کر رہا ہوں


0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home